Monday, January 4, 2021

Talash E Bahaar | Episode 1 | By Qurat Ul Ain - Daily Novels

Talash E Bahaar | Episode 1 | By Qurat Ul Ain

Tittle Of BookTalash E Bahaar
Writer NameQurat Ul Ain
StatusEpisode 1
Size7.0 MB
Read OnlineDownload

About Writer

Urdu Virtual Library presents a new urdu social Novel / Story Talash E Bahaar | Episode 1 | By Qurat Ul Ain. Hope you will like this Story and to Know More about the Story / Novel you must have to read it.   

Qurat Ul Ain is a new emerging Urdu Writer. He started his writing journey from last few years. He is one of those few writers, who keep their readers bound with them,due to their unique writing style.He has written many stories and chosen varity of topics to write about.

Urdu Virtual Library gives a platform for  the new writers to write online and show their writing abilities and skills. If You Like This Urdu Novel / Story , Please Coment Below. We are waiting For your kind response.  Thanks for your kind support... 

To Continue Reading Online the Novel / Story By above writer, Click on the Next Button Below Or Download PDF, Click on Download link
 
7 comments:

  1. اسلام علیکم جیسا کہ اردو ورچویل ویب لائ ہے نیا سفر جس میں روز آپ کو پڑھنے کو ملے گی ایک نئی کہانی ایک منفرد انداز سے
    سو اسی حوالے سے بات کرتے ہیں ابھی کچھ مصروفیات کی بنا پہ میں کسی بھی ناول پہ تبصرہ نا کرسکی
    میں تلاش بہار کو ڈاونلوڈ کیا
    لایک یو نو فرینڈز آر آور فرسٹ پریوریٹی
    سو باقیوں کے آج ان شاءاللہ ڈاولونڈ کروں گی پھر ان شاءاللہ بہت جلد اپنے چھوٹے موٹے تبصرے کے ساتھ حاضر ہوں گی
    تو شروع کرتے ہیں اللہ پاک کے نام سے
    بسم اللہ
    تلاش بہار کی کہانی اس کے نام جیسی یونیک ہے
    سب سے پہلے میں یہ کہنا چاہوں گی میرا نام شامل کرنے کا شکریہ
    جتنا میں تمھیں جانتی ہوں اس حساب سے تم اپنی زندگی میں ہر آنے والے فرد کو اپنے قلم کے جادو سے زندہ رکھتی ہو پھر چاہے اس کا کردار مثبت ہو یا منفی
    میری جوڑی جس کے ساتھ بنائ ہے تم نے اللہ پوچھے تم سے
    خیر ناول کی بات کرتے ہیں تو ناول کا پلاٹ شاندار ہے حبیب جالب میرا بھی پسندیدہ شاعر ہے مگر ان سے پہلے چند اور بھی ہیں
    کہانی میں افرا (یعنی کہ میں) بیچاری کا منہ ہی سڑا دیا اس لیے #افرا_اداس_سی افرا کو ناول کے شروع ہی میں برباد کر دیا ���� بیچاری کو تھوڑا سا جی لینے دیتی خیر یہ سن کے دل کو تسلی ہوئ کہ اگلی اقساط میں کھل کے جینے کا موقع دیا جاۓ گا
    یہ ملک کونین کا کردار ہاۓ اللہ اصل والے تو انتہا کے شرمیلے ہیں اور ناول والے اللہ کی پناہ
    وہ سرگوشیوں والی عورت کو مخفی رکھا چلو سسپنس تو ملا سٹوری میں
    ویسے سٹوری تو پوری کی پوری سسپنس سے بھری پڑی ہے اب یہ افرا کا چہرا کیسے جلا
    اور وہ سدرہ ہاۓ بیچاری کو آنٹی بنا دیا وہ کیا میری مطلب افرا کی ماں ہے اور یہ بشرا اور کرن کیا کمال کی باتیں تھی ان کی مطلب اتنے چھوٹے چھوٹے بچے اور باتیں دیکھو ان نٹ کھٹو کی سکندر کو تھپڑ نہیں مارنا چاہیے تھا کرن کو کہتے ہیں نا بچے من کے سچے لیکن ان پیسے والوں کو تو بس خود کے سوا کچھ دکھتا ہی نہیں خیر پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتی جہاں برے لوگ ہوتے ہیں وہاں اچھے بھی ضرور ہوتے ہیں کہانی اچھی ہے ہاۓ اللہ میں نے اتنا لمبا تبصرہ زندگی میں پہلی بار لکھا ہے تو ناول پہ تبصرے کی داستان یہی اپنے اختتام کو پہچنتا ہے اگلی قسط کا بے صبری سے انتظار ہے
    ناول:تلاش بہار
    تبصرہ :افرا کونین
    مصنفہ صاحبہ :قرت العین قیصرانی
    خوش رہیں ہنستے رہیں مسکراتے رہیں

    ReplyDelete
  2. اسلام علیکم
    شاید ہمیں ٹیگ کرنا کسی نے گوارا نا کیا لیکن ہم دوستی کی اعلی مثال قائم کرتے ہوۓ حاضر ہیں سو جہاں تک بات ناول کی ہے تو شروع کرتے ہیں ناول کے نام سے ناول -ناول کا نام بے حد خاص ہے جس طرح کی کہانی ہے اسی حساب سے ہی نام دیا گیا ہے مجھے نام بے حد پسند آیا-
    اوجو شروعات کی سطور ہیں ماشاءاللہ دل موہ لینے والی ہیں یعنی کہ کہانی کا مرکزی خیال اسی میں دیا گیا ہے ماشاءاللہ مرکزی خیال کافی اچھا ہے مجھے بھید کا مرکزی خیال بھی کافی پسند آیا تھا
    ہاں اس کا پلاٹ تھوڑا کمزور تھا مگر اس سٹوری کا پلاٹ جاندار ہے کردار نگاری بھی بہت خوب بیان کیا گیا ہے
    سو اب آتے ہیں افرا کے کردار کی طرف تو افرا کا کردار بلکل ہی کہانی کے مخالف سمت میں دیکھایا گیا ہے کیا یہ افرا کا انجام ہے مطلب اس کا ماضی اللہ خیر کرے مجھے بہت ڈر لگ رہا ہے پتا نہیں اس نے کیا کیا تھا ملک کونین کے روپ کو بہترین انداز میں بتایا ہے مجھے تو پڑھتے ہوۓ لگ رہا تھا میں بھی وہیں ان کرداروں کے گرد گھوم رہی ہو جیسے وہ سب میری آنکھوں کے سامنے ہورہا ہو
    یہ عورت جو خود کو ہری تتلی کہہ رہی ہے اس کا کیا تعلق ہے ملک کونین سے ہاۓ سکندر حیات کا کردار پڑھ مزا آگیا ایک ولن کو یوں ہی ہونا چاہیے ورنہ کہانی میں مزا نہیں آتا
    بیچاری کرن
    بشرا کی وہ لاین اللہ پہ میرا تن من دھن قربان پڑھ کے ایمان تازہ ہوگیا ویسے یہ بشرا کو کوئ مسلہ ہے کیا مطلب وہ گرئ تو بے ہوش کیوں ہوئ ؟؟؟
    کہانی بہت مزے کی تھی پڑھ کے دل کو سکون ملا
    اب دوسروں کی طرح نیکسٹ نیکسٹ نہیں کرسکتے کیونکہ ہمیں تو پتا ہے شکریہ پیاری شکر کہ اتنا بتا دیا -امید ہے اگلی قسط ہماری سوچ سے بھی زیادہ بہترین ہوگی
    انتہا کی نتظر
    ناول:تلاش بہار
    مصنفہ:قرت العین قیصرانی
    تبصرہ نگار:پری جان

    ReplyDelete
  3. اسلام علیکم

  4. This comment has been removed by the author.

    ReplyDelete
  5. ہری تتلی کا کردار بہت پسند آیا 😍😍

    ReplyDelete
  6. اگلی قسط کب آنی ہے ؟؟

    ReplyDelete

Ishq E Yazdaan By Gohar Arshad Last Episode 14

Ishq E Yazdaan By Gohar Arshad Last Episode 14 About Writer   Urdu Virtual Library presents a new urdu social Novel / Story Ishq E Yazdaan B...