Review on Main Ishq Hoon | Episode 2
Review By Sidra Shah
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ سب کیسا گزرا سال کا پہلا دن
کل طبیعت ناساز تھی تو وش نا کر سکی کیسی کو بھی
اس لے لئے معذرت خواہ ہوں !!!
سب کو نیا سال مبارک ہو بہت بہت
#میں___عشق__ہوں__ ناول پر میرا دوسرا تبصرا !!!!
سب سے پہلے تو سلمان بھائی آپ کو یہ نیا سال بہت بہت مبارک ہو یہ سال آپ کے لئے بابرکت ثابت ہو آمین ثم آمین!!!
شہزادے کی طرح ہم بھی کبھی کبھی ایسا کر لیتے ہیں رات کو چہل قدمی کرنے کی واقعی رات کی خوبصورتی کا الگ ہی مزہ ہے اور رات کی بھینی بھینی خوشبو جو نتھنوں سے ٹکراتی ہے تو طبیعیت ہشاش بشاش ہوجاتی ہے
اور رات میں جانوروں کی آوازے اس خوبصورت رات کا مزہ ہی دوبالا کر دیتی ہے 😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍 💞
مجھے بھی دن سے زیادہ رات متاثر کرتی ہے یہ چاند بہت سی باتیں کہہ دیتا ہے مگر سننے اور سمجھنے کی صلاحیت ہونی چاہیے یہ یخ بستہ ہوائیں بہت خوبصورت سرگوشیاں کرتی ہے یوں رات کا منظر اور بھی خوبصورت ہوتا ہے
میرا بس چلے میں ساری رات ہی یوں ٹہلتے ٹہلتے گزار دوں
مگر ہمارے نازک مزاج کے لئے مضر ہے 🤣🤣🤣🤣🤭
شہزادے آپ کے ہلاکوخان چچا جان کو یہ ڈر ہے کہی ان کا بول نہ کھول جاۓ درویش بابا جی کے ہاتھوں
شہزادے ان کا بس چلے تو آپ کو بھی موت کے گھاٹ اتار دے مگر کچھ راز ضرور ہوگا اپ کو ذندہ چھوڑنے کے پیچھے
اللہ کے برگزیدہ بندے ہے یہی تو وجہ ہے ان کے غصے اور جلال کی ان کے پاس وہ علم ہے جو کیسی کے پاس نہیں یہی بات انہیں خوف زدہ رکھتی ہے کہی ان کا کچا چٹھا کھول نہ جائے خیر آپ ان سب باتوں سے ناآشنا ہیں
پیج #ایک__کا__تبصرا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ماضی کی دشمنی کا کھیل بھی ہوسکتا ہے شاید آپ کا اندازہ درست ہو شہزادے مگر یہ تو معقول وقت ہی بتائے گا ان کا راز ۔۔۔۔
وہ اور نفیس انسان 😵😵😵 🤢 میچ نہیں کر رہا شہزادے
خیر آپ جو ناآشنا ٹھہرے 🤦🏻♀️🤦🏻♀️🤦🏻♀️🤦🏻♀️🤦🏻♀️🤦🏻♀️
تو میرا اندازہ درست نکلا یہ خواب نہیں حقیقت تھا وہ بہروپیا سچ تھا تو کیا اب وہ ہلاکوخان چچا مر جاے گا ؟ یا بچا لے گے شہزادے اسے ۔۔۔۔۔🤦🏻♀️💁🏻♀️🤷🏻♀️
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"
بالکل عاطرہ Snow White 😍) وہ لوگ جنت میں اعلی مقام پر فائز ہوں گے مجھے بھی یقین ہے
ہاں ان کی بھی کہانی امر ہوئی
ہاں یہ دو دل کا ملاپ بھی پورا ہوا
ہاں ان کو بھی منزل مل گی اور بہتر سے بہترین ملی
اللہ رب العزت جو بھی کرتا ہے بہتر کرتا ہے بیشک اس میں کوئی شک نہیں
(یہ بہری جہاز کا والے ناول پڑھنے کا دوسرا تجربہ ہے میرا
آمنہ اقبال احمد کا ناول تھا عجیب شخص ہے ہیرو جان عالم اور ہیروئن ناجیہ تو بہت مزے کا تھا تو مجھے اس سے وہ ناول یاد آگیا ۔۔۔۔۔)
بالکل محبتیں بھی کبھی مرا کرتی ہے ان کے صرف وجود۔ ہی پانی کے نیچے دفن ہوئے مگر محبت تو زندہ ہے نہ جو ان کے روح میں رچ بس گئی
کبھی نا مٹ جانے والی محبت
ہاں وہی محبت جو سرمد نے کبھی سحرش سے کی تھی
تاریخ کے اوراق میں سنہری حروف سے لکھی گئی وہ محبت کی داستان
(مجھے پتا ہے یہ تاریخی ناول نہیں یا حقیقت میں ایسی کہانی بھی نہیں مگر ناول میں تو ہے تو ناول کی مناسبت سے جڑی ہے یہ لائن )
اور انقریب میں عاطرہ خود بھی ایسی (سرمد اور سحرش کی کہانی ) کا حصہ بننے جارہی ہے مگر وہ ناآشنا تھی قسمت کے داؤ پیچ سے پر بہت جلد وہ سمجھ جاۓ گی
اور ٹھیک یہی الفاظ ہمارے بھی ہوں گے عاطرہ اور شہزادے کو کوئی جانتا ہو یا نہ سدرہ شاہ ضرور جانے گی کبھی بھول نا پاے گی
ہاں وہ لیلا اور مجنو کی طرح ایک امر محبت کا ستارہ ہوں گے جو بہت بلندیوں پر واقع محبت کا چمکتا دمکتا ستارہ 😍😍😍
یہ پہروپیا کون ہے آخر 🤔😲
کیا یہ جانتا ہے اس قتل کے بارے میں جو شہزادے کے آبا خضور کا ہوا
کیا وہ واقف ہیں اس بھیانک حقیقت سے
اور یہ ہے کون
یہ تھا ہے یا تھی مطلب (مرد ہے یا عورت )
کچھ کچھ سمجھ آرہا ہے مگر کنفرم تو اب اگلی قسط میں معلوم ہوجاۓ گا
اوففففف ہو اتنا اچھا یہ ہلاکوخان چچا اوپر پہنچنے والا تھا اور ہمارے بھولے بھالے سے شہزادے نے اس کو بچا لیا
اوفففف یہ شہزادہ 🤨🤨🤨🤨😒
واو کیا سین تھا یہ بالکل ایکشن ہیرو کی طرح شہزادے نے اپنے طاقت کا جوہر دیکھا مگر کیا فائدہ 🤦🏻♀️🤦🏻♀️🤦🏻♀️🤦🏻♀️🤦🏻♀️ یہ سب بچا کر رکھنا چاہیے تھا ہماری Snow White )عاطرہ کے لئے مگر ہمارے بھولے شہزادے حقیقت سے جو ناآشنا ٹھہرے 🤦🏻♀️💁🏻♀️🤷🏻♀️
یہ جوتا ہی ثبوت ہے اور شہزادے اس تک پہنچ جاۓ گے مگر
کیا وہ واقف ہوں گے اس بھیانک حقیقت سے
کہی یہ بہروپیا ہی تو ذریعہ نہیں اس حقیقت تک پہنچنے کا
مجھے تو یہی لگ رہا ہے باقی دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے آخر 🤔🤔🧐
کاش آپ کی یہ تیز طراری کچھ اچھے کے لئے کام آتی لائک
اس راز کو فاش کر دیتے مگر ہمارے بھولے شہزادے اپنے ہلاکوخان چچا سے مات کھا گے ہیں ان کی ہوشیاری اور مکار شخصیت کے سامنے
آپ آئے جوتوں کا ہار پہناؤ
یا انڈوں کی برسات کرو
بولوں نہ میں کیا کرو 🤨🤨🤨🤨
ولنی زلیخا ،is coming back
آپ کے والد حضور دھرتی پر بوجھ کے مانند ہے میرا آپ سے مخلصانہ مشورہ ہوگا اسے قتل کردیا جاۓ فوراً
ولنی زلیخا ,😒😒😒)
اب ایسا منہ بنانے کی جگہ اپ کو اس ہلاکوخان ابا خضور کا کچھ کرنا چاہیے لو جی بھلائی کا تو زمانہ ہی نہیں رہا
ہاےےے۔ مجھے ان کا ڈھول کی تھاپ پر پیغام دینا بہت اچھا لگتا ہے 😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍
ہاےےےےے سمندر میں سمندری 😍😍😍 (جیسے جنگل میں منگل تو میں نے ایک نیا لفظ ایجاد کر لیا سمندر میں سمندری 😍)
مجھے بالکل وہی سین یاد آگیا عجیب شخص ہے والے ناول کا
اس میں بھی جشن منایا گیا تھا میں بہت لطف اندوز ہوئی تھی اس سین کو تھوڑا اور لکھتے بھائی 😬😬😬۔
کاش اس بہروپیاۓ کے ساتھ حقیقت کا بھی پتا چل جاے
شہزادے کو اللہ کرے ایسا ہی ہو ۔۔۔۔۔۔!!!
تب تک کے لئے اللہ حافظ ملے گے نئی قسط پر ایک مزے دار سے تبصرے کے ساتھ 😍😍😍💞

اور یہ میرا تھوڑا الگ انداز میں تبصرا 🙈🙈🙈 😍
No comments:
Post a Comment