Tuesday, January 5, 2021

Review on Dil Se Dil Tak | Episode 1 | Review By Muskan Iddrisi

 

Review on Dil Se Dil Tak | Episode 1 | 
Review By Muskan Iddrisi

بہت خوبصورت آغاز ہوا ہے میم ناول کا۔😍😍😍😍اور پٹھان لینگویج چار چاند لگا دیتی ہے۔😍😍بہت خوبصورت لگتی ہے یہ لینگویج ۔😍😍اور شروعات تھوڑی فنی بھی ہوئی ہے ۔😂😂مطبل پہلے ہی ایپی میں ہیروئن صاحبہ بیڈ پر سے گِر پڑی۔😁😁اور اس لائن پر بہت ہنسی آئی کہ "ہم مارا نہیں ہے ٹانگ میں چوٹ آئی ہے " 🤣🤣😂😂😂😂😂😂اور نام بہت خوبصورت ہے گل لائی ۔😍😍😍😍اور اتنی سی چوٹ پر گُل لائی کی ماما نے کتنا واویلا مچا دیا۔😂😂آئی تھینک بہت لاڈلی ہیں محترمہ گل لائی ۔😁😁بچے تو ہر ماں باپ کے لیے لاڈلے ہی ہوتے ہیں ۔😍😍شروعات ماشاءاللہ بہت خوبصورت ہے ۔😍😍جس طرح یہ آپ کا پہلا ناول ہے اس حساب سے ماشاءاللہ بہت بہترین لکھ رہی ہیں ۔😍😍اور اگر تھوڑی بہت کمیاں ہیں بھی تو کوئی نہیں انسان سیکھتے سیکھتے ہی سیکھتا ۔😉😉😇سو کیپ ایٹ اپ گرل۔😍😍😍نیکسٹ ایپی کا انتظار رہے گا ۔😍😍😍💞💞💞💞

No comments:

Post a Comment

Ishq E Yazdaan By Gohar Arshad Last Episode 14

Ishq E Yazdaan By Gohar Arshad Last Episode 14 About Writer   Urdu Virtual Library presents a new urdu social Novel / Story Ishq E Yazdaan B...