Qismat Ki Rani By Tehreem Dildar
About Writer
Review on Main Ishq Hoon | Episode 3 |
Review By Sidra Shah
میں عشق ہوں #سلمان ناولز
قسط نمبر #تین پر میرا تبصرا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس آدمی کی کہانی کتنی دکھی تھی
جیسے ہی یحییٰ سلطان کا نام اس کی لبوں پر آیا
فوراً سے خیال آیا کوئی نہ کوئی ظلم پھر ڈھایا ہے اس ہلاکوخان چچا نے 😫
پر یہ کیا قاضی سلطان سے بڑا ہوتا ہے کیا 😳😳
جو وہ آدمی یحییٰ ہلاکوخان کو قاضی کی عدالت میں گھسیٹنا چاہتا ہے 🤦🏻♀️💁🏻♀️🤷🏻♀️
کتنے اچھے دربارن ہیں دونوں 😍😍
پر افسوس صد افسوس 😪 ہلاکوخان چچا کو سلطان ہوتے ہوۓ بھی شرم نا آئی 😒
انھیں دربانوں سے کچھ سیکھنا چاہیے
غرور میں ڈوبا بے کار بادشاہ 😒
ایک اور قتل 🥺
یہ سلطان کہلانے کے لائق ہی نہیں
ایسے بادشاہ ہوئے تو چل گی ریاست ہوگی رعایا کی دیکھ بھال چل گیا فر ملک 😒
اس جیسے انسان سے کیسی بھی چیز کی بعید کی جاسکتی ہے
جو اپنے ہی بھائی کو مار سکتا ہے
اس نے اپنے ہی خون تک کو نا چھوڑا پھر تو یہ رعایا ہے
اس کو کیا چھوڑے گا یہ 😏😒😒🙄
واو 💞 کیا منظر کشی ہے اعلی بھئی بہت کمال 😍
چھا گے توسی
مجھے بھی پسند۔ ہے شام کا منظر ڈوبتے ہوۓ سورج کی روشنی 😍
چرند پرند کا قافلہ ان کی چہچہاہٹ 😍😍 مسرور کر دینے والا منظر 😍😍
تھکے ہوئے پرندوں کی تیز رفتاری
ہوا کے دوش پر اڑتے ہوۓ پرندے
جن کو گھر جانے کی جلدی ہو 😍😍
یہ ٹھنڈی ہوائیں شام کا خوبصورت منظر
شبنمی ٹھنڈک
اوفففف ہم۔ تو فدا ہوگے بیاں کرتے کرتے 🤣🤣 🙈🙈🙈💞
میں نے ہمیشہ آپ کے فضل سے دشمن کو شکست دی ہے اور اسلام کا علم لہرایا ہے زبردست لائن ♥️
اے میرے مالک اس بار جو جنگ میں لڑنے جارہا ہوں ۔ وہ اگر جسم سے ہوتی تو میں چیت چکا ہوتا ۔ تلوار سے ہوتی تو فتح میرا مقدر بن چکی ہوتی ۔ یہ جنگ تو ذہن کی ہے ۔ یہ ایک پہیلی ہے جس کا جواب میں کئی دن سے تلاش کر رہا ہوں ۔۔۔۔۔ سب پر بازی لے گئی یہ لائینز 💕😍
مگر ابھی تو ایک اور امتحان بھی باقی ہے شہزادے
ع ش ق کا ع ذ اب تک 😁 (عشق اور عذاب )
جنگی میدان بھی ہوگا
ایک قیامت کا سماں بھی ہوگا
عشق رسوا بھی ہوگا
ایک تماشا بھی ہوگا
وقت کا پلٹنا بھی ہوگا
ہجوم ِ دنیا بھی ہوگا
موت کے کھیل کا ایک الگ تماشا بھی ہوگا
ازقلم سدرہ شاہ 🙈🤪😜
یہ تو پہیلی پر ہی ڈھے گے شہزادے آگے عشق کے امتحاں باقی ہے 🤣
وہاں کیا ہوگا آپ کا شہزادے
وہ تھی ایک مغرور لیلہ ,🤣
چڑیلوں کا روپ لیلہ
ڈائن کی شان رکھتی
بس تیری کزنی بھوت لیلہ
اب تو کچھ باقی ہی نہیں بچتا ہے شہزادے ہم نے بتا دیا
اللہ جاننے مجھے میں شاعرہ کی روح کہاں سے آگیا 🥺
صبح سے بربط شعروں کی ہی آمد ہورہی ہے 🤣
ہاں بوڑھے بابا جی آج کل سب کچھ بک چکا ہے تن من دھن
سب کچھ
احساسات جذبات محبت سب کچھ بک چکا
حکمران کی تو خیر کیا ہی بات ہے
یہ یحییٰ تو نواز شریف پر بھی بازی لے گیا 🤭🤣
14 پیج پر لکھا ہوا ایک شہکار ہے بے مثال ہے
لاجواب ہے 😍😍😍😍
زبردست شعر یہ آپ نے لکھا ہے 😍😍
رقص کا تو ٹھیک ہی کہا ،🤣🤣
ہمیں خود پسند ہے 🤭🤭🤭 رقص
یہ بھی آپی سے وراثت میں ملا مجھے 🤣🤣
جب بھی ہم اکیلے ہوتے تھے
بس کچھ ایسی ہی محفل لگاتے 🤪
یہ ڈاکوں آخر آۓ کیسے پانی میں یہ بات سمجھ سے بلا تر 😳😳😳😳
اوہ نو عاطرہ نے ماں کو بچا لیا مگر خود بھس گی
اوفففف اب اسے صرف اللہ ہی بچا سکتا ہے
اور ادھر ہمارے بھولے شہزادے فضول سے نا کام کے نا کاج کے دشمن اناج کے بادشاہ کی پہیلیاں بھجانے میں لگے ہیں ادھر عاطرہ کو شہزادے کی ضرورت ہے 😫
حد سے وہی حد ہوئی
ہاےےےےے مجھے خوشی ہوئی سمندر اور سمندری والا ڈائیلاگ بھی آپ نے یوز کیا ناول میں اس کا شکریہ بھائی 🤭😍😍
اب آگے کیا ہوگا 😢
بڑی انٹرسنگ موڑ پر ختم ہوئی قسط
چلے آپ تک کے لئے خدا حافظ۔ پھر ملتے ہیں ایک نئے تبصرے کے ساتھ
😍۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔#سدرہ
Ishq E Yazdaan By Gohar Arshad Last Episode 14 About Writer Urdu Virtual Library presents a new urdu social Novel / Story Ishq E Yazdaan B...